پاکستان

دیوالی کا دیپ محبت کی جوت جگاتا ہے: مریم نواز

لاہور:    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ دیوالی کا دیپ محبت کی جوت جگاتا ہے۔

دیوالی کے تہوار پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہندو کمیونٹی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندو بھائی بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے دیوالی کی مبارکباد پیش کرتی ہوں، دیوالی کا دیپ محبت کی جوت جگاتا ہے، دیوالی کی خصوصی تقریب میں ہندو خاندانوں کو مدعو کیا گیا ملکر خوشی ہوئی۔

مریم نواز نے مزید کہا ہے کہ 20 دسمبر کو اقلیتوں کیلئے “سپیشل مینارٹی کارڈ” کا اجراء کر رہے ہیں، محفوظ پنجاب ویژن کے تحت “مینارٹی ورچوئل پولیس سٹیشن” بھی قائم کر رہے ہیں۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ