تجارت

ڈی پی ورلڈ کا پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کیلئے اظہار دلچسپی

کراچی:    ڈی پی ورلڈ کے وفد نے ایس آئی ایف سی کا دورہ کیا، وفد نے پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کیلئے اظہار دلچسپی کیا۔

ڈی پی ورلڈ نے کراچی پورٹ اور پیپری کے درمیان کوریڈور بنانے میں سرمایہ کاری کی پیشکش کی، ڈی پی ورلڈ نے ایس آئی ایف سی کی کاوشوں کی تعریف کی، پاکستان میں سرمایہ کاری کے نئے امکانات دریافت کرنے کیلئے بھرپور عزم کا اظہار کیا۔

ڈی پی ورلڈ نے پاکستان کے لاجسٹک سیکٹر میں مشترکہ منصوبوں کی تلاش اور سرمایہ کاری کے عزم کا اعادہ کیا، ڈی پی ورلڈ دبئی کی بڑی اور شہرہ آفاق فرم ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

تجارت

افراط زر میں کمی کے باوجود پاکستان کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے: آئی ایم ایف

  • ستمبر 26, 2024
نیویارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ افراط زر میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کو
تجارت

وفاقی وزیر تجارت کی 3 وزرا اعلیٰ سے انفراسٹرکچر سیس کے خاتمے کی درخواست

  • ستمبر 26, 2024
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا