تجارت

پاک بھارت مکسڈ مارشل آرٹس مقابلہ ملتوی کردیا گیا

لاہور:   پاک بھارت مکسڈ مارشل آرٹس ٹاکرا ملتوی کردیا گیا، ایونٹ کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس کے صدر بابر راجہ کے مطابق بھارتی فائٹرز کے پاس صرف لاہور کے ویزے ہیں۔ ٹاکرے کے لئے ویونیو شیخوپورہ کی حدود میں ہے۔

بھارتی فائٹرز کے پاس شیخوپورہ کے ویزے نہیں ہیں، کمشنر لاہور سے بھارتی فائٹرز کو شیخوپورہ لے جانے کے لئے خصوصی اجازت لینے کےلئے کوشاں ہیں۔

بھارتی فائٹرز کو شیخوپورہ لے جانے کی اجازت ملنے پر ایونٹ سوموار کو ہوگا، اجازت نہ ملنے پر مقابلے لاہور منتقل ہونے پر منگل کو ہونگے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

تجارت

افراط زر میں کمی کے باوجود پاکستان کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے: آئی ایم ایف

  • ستمبر 26, 2024
نیویارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ افراط زر میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کو
تجارت

وفاقی وزیر تجارت کی 3 وزرا اعلیٰ سے انفراسٹرکچر سیس کے خاتمے کی درخواست

  • ستمبر 26, 2024
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا