کھیل

پولو ان پنک ٹورنامنٹ فائنل: ٹیم پنک نے وائٹ کو 7-6 سے شکست دیدی

لاہور   لاہور میں پولو ان پنک ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا گیا، ٹیم پنک نے ٹیم وائٹ کو 7-6 سے ہرا دیا۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، فائنل مقابلے سے قبل ہارس شو اور نیزہ بازی کے بھی مقابلے ہوئے۔

بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیاسی باتوں سے متعلق جواب دینے سے گریز کیا، صحافیوں کے سوالات کے جواب میں کہا کہ میرا بھی حق ہے میں جہاں چاہوں اپنا ویک اینڈ گزاروں، مسکراتے ہوئے کہا کہ آپ مجھ سے پوچھیں گے کہ گھوڑے کتنے خوبصورت ہیں؟ ایونٹ کتنا اچھا ہے؟

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این