پاکستان

مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم، حکومت کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد:   مجوزہ 27 ویں ترمیم کے معاملے پر حکومت نے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پارلیمانی ذرائع کے مطابق مجوزہ آئینی ترمیم کے حوالے سے حتمی فیصلہ پارلیمانی کمیٹی ہی کرے گی، سید خورشید احمد شاہ اس کمیٹی کے سربراہ جبکہ اس میں تمام پارلیمانی جماعتوں کی نمائندگی ہے۔

ذرائع کے مطابق مجوزہ ترمیم لانے کےلیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان مشاورت آج ہوگی، دونوں جماعتوں کے رہنما آج قومی اسمبلی اجلاس کے موقع پر ملاقات کریں گے ۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ 27ویں ترمیم لانے کےلیے ابھی کوئی ٹائم فریم نہیں دیا گیا، یہ ترمیم تمام جماعتوں کے اتفاق رائے سے لائی جائے گی۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ