کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے کمائی میں سب فٹبالرز کو پیچھے چھوڑ دیا

لزبن:   پرتگال سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے کمائی میں سب فٹبالرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔

رونالڈو رواں سال سب سے زیادہ کمائی کرنے والے فٹبالر بن گئے، کرسٹیانو رونالڈو نے رواں سال79ارب 18کروڑ روپے کمائے۔

لیونل میسی 37ارب کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این