انٹرنیشنل

برٹش ایئرویز کی تل ابیب کیلئے پروازوں کی معطلی میں مزید توسیع

لندن:  برٹش ایئرویز نے لندن سے تل ابیب کے لئے اپنی پروازوں کی معطلی میں اگلے سال مارچ کے آخر تک توسیع کر دی۔

ایئر لائن جس کی لندن ہیتھرو سے بین گوریون ایئرپورٹ تک روزانہ دو طرفہ سروس تھی نے اس ماہ کے شروع میں ایک ہفتے کیلئے پروازیں بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایئر لائن کمپنی نے شرق اوسط میں مسلسل کشیدگی کے باعث کہا کہ ہم نے اگلے سال مارچ کے آخر تک تل ابیب کے لئے اپنی پروازیں معطل کر دی ہیں۔

ایئرلائن کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے صارفین زیادہ یقین کے ساتھ فیصلہ کر سکیں گے جو ہم سے دستیاب اختیارات بشمول مکمل رقم کی واپسی کے بارے میں مشورے کے لیے رابطہ کر رہے ہیں۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر