پاکستان

نائیک سیف علی جنجوعہ شہید نشان حیدر کی آج 76 ویں برسی، سروس چیفس کا خراج عقیدت

راولپنڈی:   نائیک سیف علی جنجوعہ شہید نشان حیدر کی 76 ویں برسی پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور افواج پاکستان کا خراج عقیدت پیش کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نائیک سیف علی جنجوعہ شہید نے 1948ء میں بھارتی حملوں کے خلاف پیر کلیوا ریج کا دفاع کیا، ان کی بے لوث بہادری ملکی خودمختاری کی حفاظت کرنے والوں کیلئے ایک بڑی مثال ہے۔

آئی پی آر کے مطابق آج کا دن مسلح افواج کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہے، ہم اپنے بہادر ہیروز کو یاد کرتے ہیں جنہوں نے قوم کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ