انٹرنیشنل

کملا ہیرس بار کا امتحان تو پاس کر نہیں سکیں ملک کیسے چلائیں گی؟ ٹرمپ

مشن گن:  امریکا کے سابق صدر اور موجودہ ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کملا ہیرس ذہین نہیں، وہ قوم کی نمائندگی کیلئے نااہل ہے۔

امریکا کے سابق صدر اور موجودہ ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے مشی گن ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کملا ہیرس بار کا امتحان تو پاس نہیں کر سکی، ملک کیسے چلائے گی؟ کملا ہیرس بتائیں انہوں نے مجھے کبھی آرام کرتے دیکھا ہے، میں تھکن کا شکار نہیں پر جوش ہوں کیونکہ ہم الیکشن جیتنے جا رہے ہیں۔

امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے مشنی گن میں جوابی خطاب میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس کوئی منصوبہ نہیں وہ عوام کی ضروریات کیسے پورا کریں گے؟ ٹرمپ غیر سنجیدہ آدمی ہیں، ان کے وائٹ ہاؤس آنے کے سنگین نتائج نکلیں گے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر