پاکستان

پاکستان اور امریکی بحریہ کی مشترکہ مشق، مختلف آپریشنز کا مظاہرہ

کراچی:  پاک بحریہ اور امریکی بحریہ کی بحیرہ عرب میں مشترکہ بحری مشق ہوئی۔

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس بابر، امریکی بحریہ کے جہاز یو ایس ایس اوکین نے شرکت کی، مشق کے دوران مختلف بحری آپریشنز کا مظاہرہ کیا گیا، امریکی بحریہ کے جہاز کے کمانڈنگ آفیسر کی کمانڈر پاکستان فلیٹ ریئر ایڈمرل عبدالمنیب سے ملاقات ہوئی۔

بحری مشقیں علاقائی امن اور استحکام کیلئے پاک بحریہ کے عزم کی مظہر ہیں، پاک بحریہ خطے میں ہر طرح کے روایتی اور غیر روایتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کوشاں ہے۔

Avatar

admin

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ