کھیل

میر نادر مگسی نے چولستان جیپ ریلی کا باضابطہ افتتاح کردیا

چولستان:   میر نادر مگسی نے چولستان جیپ ریلی کا باضابطہ افتتاح کردیا جس میں ڈرائیورز کی مہارتوں کا کڑا امتحان ہو گا۔

چولستان جیپ ریلی کے پری پیئرڈ مقابلوں کا پہلا راؤنڈ شروع ہو گیا، 236 کلومیٹر کے ٹریک پر 2 خواتین سمیت 47 ڈارئیورز کے مابین زور کا جوڑ پڑے گا۔

ایونٹ کے دوسرے روز ریس قلعہ دراوڑ کے دلوش سٹیڈیم سے شروع ہوئی، ریس کا مڈ پوائنٹ قلعہ جام گڑھ جبکہ اختتامی پوائنٹ شہزادی چوک چولستان ہے۔

ریس میں زین محمود ٹائٹل کا دفاع کریں گے ، جیاند ہوت کی گاڑی ٹریک پر سب سے پہلے روانہ ہوئی، میر نادر مگسی، صاحبزادہ سلطان اور فیصل شادی خیل کے مابین سخت مقابلہ متوقع ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این