انٹرنیشنل

سعودی عرب کے شہر جدہ میں غلاف کعبہ کی نمائش

جدہ:  سعودی عرب کے شہر جدہ میں غلاف کعبہ کی نمائش کی گئی۔

مکہ سے باہر پہلی بار مکمل غلاف کعبہ کو عوام الناس کیلئے نمائش کیلئے پیش کیا گیا، ملکی و غیر ملکی زائرین کو ریشم سے تیار غلاف پر سونے اور چاندی کے تاروں سے آیات مبارکہ کی کڑھائی کو قریب سے دیکھنے اور تفصیل جاننے کی سعادت حاصل ہوئی۔

اسلامی آرٹ بینالے کا دوسرا ایڈیشن 25 مئی تک جاری رہے گا۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر