پاکستان

ایف آئی اے میں 2019 اور اس کے بعد بھرتی ہونیوالے افسروں کی چھان بین کا فیصلہ

اسلام آباد:  ایف آئی اے میں 2019 یا اس کے بعد بھرتی ہونے والے افسران کی چھان بین کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ان تمام افسران و اہلکاروں کے تعلیمی کوائف چیک کیا جائے گا، ڈائریکٹر ایچ آر کی سربراہی میں ویریفکیشن سیل قائم کر دیا گیا، تمام ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اور ڈائریکٹرز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا۔

2019 یا اس کے بعد بھرتی ہونے والے افسران کے کوائف طلب کئے گئے، تمام افسران و اہلکار اپنی تعلیمی اور کریکٹر سرٹیفکیٹ جمع کروائیں گے، تمام سرٹیفکیٹ متعلقہ یونیورسٹی اور ایچ ای سی سے تصدیق شدہ ہوں۔

ڈومیسائل متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ سے تصدیق شدہ ہوں، مراسلے میں تین ماہ کے دوران تمام افسران و اہلکاروں کو دستاویزات جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ