انٹرنیشنل

حماس نے قیدیوں کی رہائی کے معاہدے پر عمل کرنے کا اعلان

غزہ:   فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے قیدیوں کی رہائی کے معاہدے پر عمل کرنے کا اعلان کردیا۔

عرب میڈیا کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے سمیت معاہدے پر دستخط شدہ شرائط کے مطابق عمل جاری رکھیں گے۔

مزاحمتی تنظیم نے یہ بھی کہا کہ مصری اور قطری ثالثوں کے ساتھ قاہرہ میں مذاکرات ہوئے، مذاکرات میں فلسطینیوں کےلیے رہائش، خیمے، طبی سامان، ایندھن اور دیگر امداد کی فراہمی پر بات چیت ہوئی۔

حماس کا کہنا ہے کہ ثالثوں نے معاہدے پر عملدرآمد میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر