کھیل

بہاولپور: 20 ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کا کل سے آغاز

بہاولپور:   20 ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کا کل سے آغاز ہوگا، چولستان کے ٹی ڈی سی پی ریزارٹ میں ریسر گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹیکنیکل انسپیکشن جاری ہے۔

گاڑیوں کی ٹیگنگ اور ڈرائیورز کا میڈیکل چیک اپ کیا جائے گا، 13 سے 16 فروری تک مقابلے جاری رہیں گے، 13 فروری کو کوالیفائینگ جبکہ 14 فروری کو پریپیئرڈ گیٹیگری کی ریس ہو گی۔

15 فروری کو خواتین اور سٹاک کیٹیگری کے مقابلے ہوں گے، 16 فروری کو پریپیئرڈ کیٹیگری کا فائنل راؤنڈ ہو گا، جیپ ریلی کیلئے مجموعی طور پر 452 کلو میٹرز کا ٹریک تیار کر لیا گیا، چولستان کے دلوش سٹیڈیم میں تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این