انٹرنیشنل

قیدیوں کے تبادلے کا 5 واں مرحلہ، آج 3 اسرائیلی یرغمالی اور 183 فلسطینی رہا ہونگے

غزہ:   حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا 5 واں مرحلہ، آج 3 اسرائیلی یرغمالیوں اور183فلسطینی قیدیوں کا تبادلہ ہوگا۔

اسرائیلی یرغمالیوں میں ایلی شرابی، اوہد بن امی اور لیوی کے نام شامل ہیں، حماس ترجمان ابوعبیدہ نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں آنے والی امداد کونشانہ بنارہا ہے جو معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔

ادھر مصر نے غزہ سے فلسطینی شہریوں کے جبری انخلا پرعرب دنیا سے سخت مؤقف کا مطالبہ کر دیا، مصر نے کہا کہ سعودی عرب،متحدہ عرب امارات اور اردن ٹرمپ کے خلاف کھڑے ہوں، امریکی صدرغزہ سے فلسطینیوں کو نکال کر غزہ پر قبضہ چاہتا ہے۔

دوسری جانب مصری وزارت خارجہ کے عرب ممالک سے رابطے بھی جاری ہیں۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر