انٹرنیشنل

امریکی پابندیاں: ایرانی سپریم لیڈر نے اپنی حکومت کو واشنگٹن سے مذاکرات پر خبردار کردیا

تہران:   امریکی پابندیوں پر ایرانی سپریم لیڈر نے سخت ردعمل دیتے ہوئے اپنی حکومت کو امریکا سے مذاکرات پر خبردار کردیا۔

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات سمجھداری اور قابل احترام نہیں ہوں گے، ایران نے ماضی میں بہت سی رعایتیں دیں مگر امریکا نے ان معاہدوں کو توڑ دیا، ایسی حکومت کے ساتھ بات چیت نہیں ہونی چاہئے۔

انہوں نے مزیدکہا کہ امریکا نے ہماری سلامتی کو خطرے میں ڈالا توہم ان کی سکیورٹی کو خطرے میں ڈالیں گے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر