پاکستان

ایران نے ٹرمپ کے اشتعال انگیز بیانات پر سنگین نتائج سے خبردار کر دیا

نیویارک:   اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے سلامتی کونسل کا خط لکھ کر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اشتعال انگیز بیانات کے سنگین نتائج ہونے سے خبردار کر دیا۔

ایرانی مندوب نے خط میں لکھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیانات انتہائی تشویشناک اور غیر ذمہ دارانہ ہیں، ٹرمپ کے لاپروا اور اشتعال انگیز بیانات بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہیں، سلامتی کونسل کو ایسے نامناسب بیانات کے سامنے خاموش نہیں رہنا چاہئے۔

ایرانی مندوب کا مزیدکہنا تھاکہ کسی بھی جارحیت کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، ذمہ داری امریکا پر ہوگی، کسی بھی جارحانہ اقدام کے خلاف خود مختاری، علاقائی سالمیت، قومی مفادات کا دفاع کریں گے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ