انٹرنیشنل

رومانیہ کے صدر کلاؤس یوہانس عہدے سے مستعفی

بخارسٹ:   رومانیہ کے صدر کلاؤس یوہانس نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

صدر کلاؤس یوہانس نے کہا رومانیہ اور اس کے عوام کو بحران سے بچانے کےلیے مستعفی ہو رہا ہوں،ان کا مزید کہنا تھا کہ باضابطہ طور پر بدھ کو صدارت کا عہدہ چھوڑ دوں گا۔

خبر ایجنسی کے مطابق عدالت نے گزشتہ سال کے صدارتی انتخابات کے نتائج کالعدم قرار دیے تھے، عدالتی فیصلے کے بعد سے اپوزیشن کا صدر کلاؤس یوہانس پر مستعفی ہونے کے لیے دباؤ تھا۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر