انٹرنیشنل

سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کے حامیوں کیخلاف آپریشن ڈیول ہنٹ کا آغاز

ڈھاکا:   سابق معزول وزیراعظم حسینہ واجد کے حامیوں کی جانب سے طلبہ پر حملے، بنگلہ دیش حکومت نے حسینہ کے حامیوں کیخلاف “آپریشن ڈیول ہنٹ” کا آغاز کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آپریشن کے دوران ملک کے مختلف حصوں سے 1308 سیاسی کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

بنگلہ دیشی وزیر داخلہ جہانگیر عالم نے کہا کہ طلبہ پر حملوں کے ذمہ داروں کو گرفتار کرکے سزا کا انتخاب کیا جائے گا، آپریشن تمام شیطانوں کے جڑ سے خاتمے تک جاری رہے گا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں حسینہ واجد کی سوشل میڈیا پر وائرل تقریر کے بعد ملک کے حالات کشیدہ ہوئے، حسینہ واجد نے تقریر میں اپنے حامیوں کو عبوری حکومت کے خلاف کھڑے ہونے کا کہا۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر