کھیل

امریکا میں خواتین سپورٹس میں مردوں کی شمولیت پر پابندی عائد

واشنگٹن:   امریکا میں خواتین سپورٹس میں مردوں کی شمولیت پر پابندی عائد کردی گئی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خواتین سپورٹس میں مردوں کی شمولیت پر پابندی عائد کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے، امریکی صدر نے واشنگٹن میں خواتین کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ خواتین کھلاڑیوں کے حقوق کیلئے جاری جنگ آج ختم ہو گئی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پیرس اولمپکس میں مرد باکسر نے خواتین کی جگہ مقابلہ لڑا تھا۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این