انٹرنیشنل

مقبوضہ جموں و کشمیر پولیس کی 7 کشمیریوں کیخلاف چارج شیٹ داخل

سری نگر:   مقبوضہ جموں و کشمیر نے کشمیریوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں، جموں و کشمیر پولیس کی طرف سے 7 کشمیریوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کرا دی گئی۔

یو اے پی اے کے تحت چارج شیٹ میں آرمز ایکٹ کی دفعات بھی شامل ہیں، پولیس نے 7 افراد کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہونے پر جھوٹے الزامات عائد کیے جبکہ ترال میں پولیس نے 4 افراد کو گرفتار بھی کر لیا۔

مقبوضہ جموں و کشمیر 2019 سے دسمبر 2024 تک 27022 افراد کو گرفتارکیا گیا ہے، جموں و کشمیر پبلک سیفٹی ایکٹ 1978 کا قانون غیر منصفانہ گرفتاریوں کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔

دہشت گردی اور تخریبی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون (TADA) کے تحت کشمیر میں غیر قانونی حراستیں اور زیادتیاں ہو رہی ہیں جبکہ قومی سلامتی ایکٹ (NSA) کے تحت پولیس کو ایک سال تک بغیر مقدمہ کے حراست میں رکھنے کا اختیار ہے۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر