کھیل

نیشنل سنوکر چیمپئن شپ: عالمی امیچر چیمپئن آصف کو سیمی فائنل میں شکست

کراچی:   نیشنل سنوکر چیمپئن شپ میں عالمی امیچر چیمپئن محمد آصف کو سیمی فائنل میں شاہد آفتاب نے شکست دیدی۔

دوسرے سیمی فائنل میں محمد سجاد نے نمبر دو سیڈ اور ایشین سکس ریڈ بال چیمپئن اویس منیر کو ہرادیا۔

نیشنل سنوکر چیمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا، فیصلہ کن معرکہ براہ راست نشر کیا جائے گا۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این