پاکستان

امریکا سے ایک ہفتے میں 7300غیر قانونی امیگرینٹس کی گرفتاری اور ملک بدری

واشنگٹن:   ایک ہفتے میں امریکا سے 7300غیر قانونی امیگرینٹس کی گرفتاری اور ملک بدری کی گئی۔

شکاگو حکام کے مطابق جبری بیدخل کئے گئے افراد میں سے زیادہ تر پرتشدد واقعات میں ملوث افراد تھے، سی ایٹل، اٹلانٹا، بوسٹن، لاس اینجلس اور نیو آرلینز میں چھاپے مارے گئے، 27جنوری کو 956 غیر قانونی امیگرینٹس کو گرفتار کیا گیا تھا۔

امریکی میڈیا کے مطابق غیر قانونی امیگرینٹس کے خلاف چھاپے سکولوں اور گرجا گھروں میں بھی مارے گئے، گرفتاریوں کے ڈر سے بعض غیر قانونی امیگرینٹس نے کام پر جانا، بچے سکول بھیجنا چھوڑ دیا۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ