پاکستان

حجاج مقدس میں خدمات کی فراہمی کے خواہشمند ڈاکٹروں اور طبی عملے سے درخواستیں طلب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حج 2025ء کے دوران حجاج مقدس میں خدمات کی فراہمی کے خواہش مند ڈاکٹروں اور طبی عملے سے درخواستیں طلب کر لی گئیں۔

وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق حجاج مقدس میں خدمات کی فراہمی کے خواہشمند ڈاکٹر اور طبی عملہ درخواستیں 9 فروری تک آن لائن جمع کرا سکیں گے۔

ترجمان کے مطابق یہ درخواستیں بذریعہ این ٹی ایس آن لائن دی جاسکتی ہیں اور این ٹی ایس کو کاغذات بھجوانے کی آخری تاریخ 9 فروری 2025ء مقرر کی گئی ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ