انٹرنیشنل

امریکا میں غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبےجیل بھیجنے کا منصوبہ

واشنگٹن:  امریکا میں غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے جیل بھیجنے کا منصوبہ، ڈونلڈ ٹرمپ نے ریکن ریلی ایکٹ پر دستخط کر دیئے۔

امریکی صدر نے ہوم لینڈ سکیورٹی اور پینٹا گون کو ہدایت جاری کردیں، نیا قانون غیر قانونی تارکین وطن کی فوری گرفتاری کا پابند بنائے گا، سنگین جرائم میں گرفتار غیر قانونی تارکین وطن کو فوری حراست میں لیا جائے گا، امریکی صدر نے وفاقی امداد منجمد کرنے سے متعلق حکمنامہ منسوخ کر دیا۔

امریکا میں جرائم پیشہ افراد کیلئے کوئی معافی نہیں،جوبائیڈن کی سرحدوں سے متعلق پالیسی احمقانہ تھی، سابق حکومت کی وجہ سے امریکا میں جرائم پیشہ افراد آئے، غیر ملکی تنظیموں کو ایک اعشاریہ سات ارب ڈالر کی ادائیگی روک دی گئی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حماس غزہ کے فنڈ بم بنانے کیلئےاستعمال کر رہی تھی، یوایس کی رپورٹ سے پتہ چلا فنڈز غزہ کے عوام کو نہیں ملے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر