پاکستان

پناہ گزین شہریوں کو سمگل کرنے کیخلاف کارروائی کا بل تیار

اسلام آباد:  حکومت پاکستان نے پناہ گزین شہریوں کو سمگل کرنے کے خلاف کارروائی کا بل بنا لیا۔

بل کے مطابق حکومت سمگلنگ مائیگرینٹ ایکٹ 2018 میں 6 ترامیم لے آئی، کسی بھی غیر قانونی غیرملکی کو رہائش یا پناہ دینے پر قید اور جرمانہ ہوگا، مجرموں کے مقدمات چلانے کیلئے خصوصی عدالتیں بھی قائم کی جائیں گی۔

پناہ گزین شہری کو سمگل کرنے پر 10 سال قید اور ایک کروڑ روپے جرمانہ ہوگا، بیرون ملک بھجوانے کیلئے جعلی دستاویز بنانے پر 10 سال قید اور 50 لاکھ روپے جرمانہ ہو گا۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ