پاکستان

ضلع کرم میں دوران آپریشن مزید 2 بنکرز ختم، آج متعدد تباہ کئے جائینگے

پشاور:   ضلع کرم میں امن معاہدے پر عمل درآمد جاری ہے، گزشتہ روز مزید 2 بنکرز ختم کر دیئے گئے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق امن معاہدے پر عمل کرتے ہوئے اب تک کل 10 بنکرز کو تباہ کیا گیا، آج متعدد بنکرز کو ختم کرنے کیلئے آپریشن ہوگا۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کرم میں 250 سے زائد غیر قانونی بنکرز قائم ہیں، دونوں فریقین کی جانب سے قائم بنکرز کو تباہ کیا جا رہا ہے، انتظامیہ، پولیس، سی اینڈ ڈبلیو سمیت دیگر اداروں کے تعاون سے بنکر ختم کئے جا رہے ہیں۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روز 120 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ بحفاظت پہنچا، قیام امن کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ