انٹرنیشنل

ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکا میں ہونے والے3 بڑے قتل کے واقعات کی رپورٹس شائع کرنے کا حکم

واشنگٹن:   ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں ہونے والے3 بڑے قتل کے واقعات کی رپورٹس شائع کرنے کا حکم دے دیا۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر نے حکم دیا ہے کہ جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق ریکارڈ 15 دنوں کے اندر شائع کیا جائے، سینیٹر رابرٹ ایف کینیڈی اور مارٹن لوتھر کنگ کے قتل پر ہونے والی تحقیقات 45 دنوں میں شائع کی جائیں۔

وائٹ ہاؤس نے کہا کہ امریکی نیشنل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر تمام حقائق کا جائزہ لے کر رپورٹس پبلک کریں۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر