انٹرنیشنل

امید ہے ٹرمپ مشرق وسطیٰ کے لئے حقیقت پسندانہ سوچ اپنائیں گے: ایران

تہران:   ایران نے ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے ٹرمپ مشرق وسطیٰ کے لیے حقیقت پسندانہ سوچ اپنائیں گے، حقیقت پسندانہ اپروچ سے ہی خطے کے ممالک کے مفادات کا احترام ہوگا، امید ہے نئی امریکی حکومت ایرانی مفادات کا احترام کرے گی۔

اسماعیل بقائی نے سابق امریکی صدر جوبائیڈن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جوبائیڈن انتظامیہ ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق معاہدے کی بحالی کے لئے سنجیدہ نہ تھی۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر