انٹرنیشنل

نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں شروع

واشنگٹن:   نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف بر داری کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔

نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف بر داری کے موقع پر واشنگٹن میں 8 ہزار فوجی، 20 ہزار پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، عالمی ایونٹ کی فضائی نگرانی بھی ہوگی، کیپٹل ہل اور وائٹ ہاؤس کے اطراف میں 2 کلومیٹر تک راستوں کو بند کیا جائے گا۔

طویل حفاظتی باڑ لگا کر علاقہ چھاؤنی میں تبدیل کردیا جائے گا، ٹرمپ 20 جنوری کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے، دنیا بھر سے سربراہان مملکت اور اہم شخصیات تقریب میں شریک ہوں گی۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر