پاکستان

کامیاب مذاکرات سے سیاسی استحکام آئے گا: شرمیلا فاروقی

اسلام آباد:   پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ مذاکرات کامیاب ہوجائیں گے تو ہم سب کو خوشی ہوگی، اس سے سیاسی استحکام آجائے گا اور پھر معاملات آگے چلیں گے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ اس وقت جو بھی باتیں ہو رہی ہیں یہ سب عوام کے مسائل کی باتیں نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ مذاکرات بھی ہو رہے ہیں پھر یہ اسمبلی میں شور اور ہنگامہ بھی کر رہے ہیں، بائیکاٹ بھی کر رہے ہیں، پھر انہوں نے 8 فروری کیلئے اناؤنس کر دیا ہے اس کو ختم ہونا چاہیے انہیں ایک فیصلہ کرنا پڑے گا۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ