کھیل

سعودی عرب میں ڈاکار ریلی، ڈرائیورز کی ریتلے ٹریک پر ڈرائیونگ کی مہارت

ریاض:   سعودی عرب میں ڈاکار ریلی، ڈرائیورز کی ریتلے ٹریک پر ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوششیں کی۔

کار کیٹیگری میں برازیل کے لوکاس موریس نے ریس کے ساتویں مرحلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی، جنوبی افریقہ کے ہینک لیٹگن کو ایونٹ میں مجموعی برتری حاصل ہے۔

بائیک کیٹیگری میں آسٹریلیا کے ڈینیئل سینڈرز نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این