تجارت

4کھرب کی ٹیکس چھوٹ آج بھی اشرافیہ کیلئے ہے :ڈاکٹر اکرام الحق

اسلام آباد: ماہر معاشی امور ڈاکٹر اکرام الحق نے کہا ہے کہ 4کھرب کی ٹیکس چھوٹ آج بھی اشرافیہ کیلئے موجود ہے۔

پروگرام’’دنیا مہر بخاری کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹراکرام الحق کا کہنا تھا کہ آج بھی بہت سے ادارے ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں، ٹیکس کا سب سے زیادہ بوجھ تنخواہ دار طبقے پر ہے۔

انہوں مزید کہا کہ کھرب کی ٹیکس چھوٹ آج بھی اشرافیہ کیلئے موجودہے، یہ شارٹ فال بالکل بھی ختم نہیں ہو گا، یہ حکومت ٹیکس اصلاحات کی بجائے الٹی سمت میں جا رہی ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

تجارت

افراط زر میں کمی کے باوجود پاکستان کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے: آئی ایم ایف

  • ستمبر 26, 2024
نیویارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ افراط زر میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کو
تجارت

وفاقی وزیر تجارت کی 3 وزرا اعلیٰ سے انفراسٹرکچر سیس کے خاتمے کی درخواست

  • ستمبر 26, 2024
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا