پاکستان

پاک چین سرحد شاہراہِ قراقرم خنجراب 36 گھنٹے بعد بحال

خنجراب:  پاک چین سرحد شاہراہِ قراقرم خنجراب کو 36 گھنٹے بعد بحال کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق چین اور پاکستان کے درمیان آمد و رفت کیلئے  گزشتہ روز چین سے آنے والی بس خنجراب سرحد پر شاہراہ قراقرم پر برف سے پھسل جانے سے  ٹریفک کیلئے بند کردی گئی تھی۔

شاہراہ کو ایف ڈبلیو او اور مقامی لوگوں نے طویل جہدوجہد کے بعد بحال کر دیا۔

واضح رہے مکینیکل سنو کلیئرنس کے ساتھ ساتھ مسافروں کی سہولت کے لیے ایف ڈبلیو نے مختلف مقامات پر ضروری میڈیکل سینٹر اور ریکوری کا بھی بندوبست کر رکھا ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ