پاکستان

عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں نے کرنا ہے: امریکا

واشنگٹن:   ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں نے کرنا ہے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کیس پاکستانی آئین اور قوانین کے مطابق ہوں گے، ہم کانگریس کی خط و کتابت پر تبصرہ نہیں کرتے ،پاکستان سے جمہوری اصولوں،آئینی اور انسانی حقوق کی حکمرانی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ انسانی حقوق سے متعلق پاکستان اور امریکا کے تعلقات اہم ہیں۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ