کھیل

سہیل عدنان کی جیت پاکستان کے لئے اعزاز ہے: محسن نقوی

لاہور:  چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی برٹش جونیئر اوپن سکوائش چیمپئن شپ جیتنے پر پاکستانی کھلاڑی سہیل عدنان کو مبارکباد دی۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ سہیل عدنان نے 18 سال کے وقفے کے بعد یہ ٹائٹل پاکستان کو دلایا ہے ۔ سہیل عدنان نے چیمپئن شپ جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا۔

انہوں نے کہا کہ سہیل عدنان کی کارکردگی قابل ستائش رہی اور شاباش کے مستحق ہیں،سہیل عدنان نے برٹش جونیئر اوپن سکوائش جیت کر سبز ہلالی پرچم بلند کیا۔

واضح رہے کہ پاکستان کے سکواش سنسنیشن سہیل عدنان نے برمنگھم میں برٹش جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں انڈر 13 کیٹیگری کا ٹائٹل جیتا ہے، مصر کے معیز تمیر کو سٹریٹ سیٹس (2-0) میں شکست دی۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این