انٹرنیشنل

جمائما گولڈ سمتھ جنوبی افریقا میں پہاڑی سے گر کر زخمی

کیپ ٹاؤن:   بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ جنوبی افریقا میں پہاڑی سے گر کر زخمی ہوگئیں۔

رپورٹس کے مطابق جمائما گولڈ سمتھ ہائیکنگ کے دوران گر کر زخمی ہوئیں، ان کو کیپ ٹاؤن کے ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی حالت بہتر ہے۔

جاری کردہ تازہ ترین تصاویر میں جمائما گولڈ سمتھ کو وہیل چیئر پر اور بیساکھیوں کے ساتھ دیکھا گیا۔

واضح رہے کہ جمائما اپنے 2 بیٹوں سلیمان اور قاسم کے ساتھ لندن میں رہائش پذیر ہیں تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ سال نو کے موقع پر جنوبی افریقا میں تھیں۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر