کھیل

برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ: سہیل عدنان نے انڈر 13 کیٹگری کا ٹائٹل جیت لیا

برمنگھم:   برٹش اوپن جوانیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے سہیل عدنان نے انڈر13کیٹگری کا ٹائٹل جیت لیا۔

سہیل عدنان نے مصر کے معیز تمیر کو تین،دو سے شکست دی،سہیل عدنان کے باعث پاکستان 18سال بعد یہ ٹائٹل جیت سکا ہے۔

ڈائریکٹر ٹورنامنٹ پنجاب سکواش مامون خان نے کہا ہے کہ سہیل عدنان کی کامیابی میں اس کے والدین کا اہم کردار ہے،صدر پنجاب سکواش نورالامین مینگل اور پوری ٹیم نے نوجوان کھلاڑی کی ٹریننگ میں اہم کردار ادا کیا۔

ان کاکہناتھا کہ سہیل عدنان کی کامیابی لاہور سمیت پنجاب کے تمام کھلاڑیوں کیلئے مشعل راہ ہے۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این