پاکستان

عمران خان سے پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی آج ملاقات متوقع

راولپنڈی:  بانی پی ٹی آئی عمران خان سے تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کا امکان ہے ۔

پارٹی ذرائع کے مطابق مذاکراتی کمیٹی میں عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا، علامہ ناصر عباس، سلمان اکرم راجا اور اسد قیصر شامل ہوں گے۔

ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ عمران خان سے علی امین گنڈاپور کی بھی ون آن ون ملاقات کا امکان ہے، مذاکراتی کمیٹی کی معاونت وکیل بانی پی ٹی آئی فیصل چودھری کریں گے، مذاکراتی کمیٹی مذاکرات کے تیسرے دور کے لئے مشاورت کرے گی

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ