تجارت

آسٹریا کی سفیر کا چنیوٹ چیمبر آف کامرس کا دورہ، تاجروں سے ملاقات

چنیوٹ:   آسٹریا کی سفیر آنڈریا وکی کا دورہ چنیوٹ، چنیوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں بزنس کمیونٹی سے ملاقات کی۔

صدر فہد نعیم فخری، سینئر نائب صدر میاں غلام شبیر، نائب صدر سلیم جاوید، سیکرٹری حافظ عمار، ایگزیکٹو ممبرز موجود تھے، ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور پر بات ہوئی۔

آسٹرین سفیر آنڈریا وکی نے کہا کہ ہم “میڈ ان پاکستان” پراڈکٹس آسٹریا میں دیکھنا چاہتے ہیں، خوشی ہے کہ چنیوٹی کاریگروں نے اپنا ہنر آگے منتقل کیا۔

آنڈریا وکی نے کہا کہ دونوں ملکوں کے چیمبرز کے ذریعے بزنس مواقع دیں گے، پاکستانی رائس کے لیے یورپ بڑی مارکیٹ ہے۔

اس موقع پر صدر چنیوٹ چیمبر آف کامرس فہد نعیم فخری نے کہا کہ فرنیچر اور رائس سمیت پراڈکٹس کی ایکسپورٹ کے لیے کام کرینگے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

تجارت

افراط زر میں کمی کے باوجود پاکستان کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے: آئی ایم ایف

  • ستمبر 26, 2024
نیویارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ افراط زر میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کو
تجارت

وفاقی وزیر تجارت کی 3 وزرا اعلیٰ سے انفراسٹرکچر سیس کے خاتمے کی درخواست

  • ستمبر 26, 2024
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا