انٹرنیشنل

سعودی وزیر خارجہ سے شامی ہم منصب کی ملاقات، تعلقات کو وسعت دینے کا عزم

ریاض   سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ریاض میں اپنے شامی ہم منصب اسعد الشیبانی سے ملاقات کی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ملاقات کے دوران میں شامی وزیر خارجہ نے بتایا کہ شام میں نئی سیاسی انتظامیہ دونوں ملکوں کے بیچ مشترکہ تاریخ کے مطابق تعلقات قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

الشیبانی نے باور کرایا کہ شام میں سیاسی انتظامیہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کا ایک نیا اور روشن باب کھولنے کی خواہاں ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر