کھیل

اے ایس بی کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ: جاپانی کھلاڑی ناؤمی اوساکا سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

آکلینڈ:   جاپان کی نامور ٹینس سٹار ناؤمی اوساکا ڈبلیو ٹی اے ٹور کے ایونٹ اے ایس بی کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت خواتین کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔

27 سالہ جاپانی ٹینس سٹار ناٹمی اوساکا نے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں اے ایس بی کلاسک میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں امریکا کی حریف کھلاڑی ہیلی بپٹسٹ کو شکست دی۔

ایونٹ کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں جاپانی ٹینس سٹار ناؤمی اوساکا نے سخت مقابلے کے بعد حریف امریکا کی ٹینس کھلاڑی ہیلی بپٹسٹ کو 7-6(7-2)، 1-6 اور 2-6 سے شکست دی اور ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این