کھیل

شعیب ملک نے کراچی کنگز سے راہیں جدا کرلیں

کراچی:  سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز سے راہیں جدا کرلیں۔

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں شعیب ملک نے کہا کہ ان کا کراچی کنگز کے ساتھ وقت ختم ہوگیا ہے۔

شعیب ملک نے کہا کہ فرنچائز اور ساتھیوں کے ساتھ کھیلنے کا تجربہ شاندار رہا، دو سیزنز میں منیجمنٹ نے انہیں بہت سپورٹ کیا۔

شعیب ملک نے ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا، شعیب ملک نے کہا کہ اب وہ پہلی مرتبہ پی ایس ایل ڈرافٹ کا حصہ بننے کے منتظر ہیں۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این