انٹرنیشنل

شام کے وزیر خارجہ پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض:   شام کے وزیر خارجہ اسد حسن الشیبانی پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔

مقامی میڈیا نے بتایا کہ ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سعودی نائب وزیر خارجہ انجینئر عبد الکریم الخریجی نے ان کا خیرمقدم کیا، شامی وفد میں وزیر دفاع مرحب ابو قصرہ اور انٹیلی جنس چیف انس خطاب شامل ہیں۔

اس سے قبل بتایا گیا تھا کہ شامی وزیرخارجہ اسد حسن الشیبانی کو اس دورے کی دعوت ان کے سعودی ہم منصب نے دی تھی۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر