کھیل

سیریز برابر کرنے کا چیلنج، پاکستان اور جنوبی افریقہ کل دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلیں گے

کیپ ٹاؤن:   ٹیسٹ سیریز برابر کرنے کا چیلنج، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا۔

پاکستان کی جانب سے فاسٹ باؤلر عامر جمال کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، عامر جمال کی جگہ فاسٹ باؤلر میر حمزہ کی ٹیم میں شمولیت کا قوی امکان ہے۔

یاد رہے کہ پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے دو وکٹوں سے کامیابی حاصل کی، دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں میزبان ٹیم کو ایک صفر کی برتر ی حاصل ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این