پاکستان

سربراہ مجلس وحدت مسلمین کا ملک بھر سے دھرنے ختم کرنے کا اعلان

کراچی:  مجلس وحدت مسلمین نے ملک بھر سے دھرنے ختم کرنےکا اعلان کردیا۔

شہر قائد میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصرعباس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فریقین نےمعاہدے پر دستخط کردیئے، میرا مطالبہ ہےکہ فوری طورپر معاہدے پر عمل درآمد کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ دھرنوں کو ختم کرنے کا اعلان کرتا ہوں، مجھے امید ہے ایپکس کمیٹی کےفیصلوں پرعمل ہوگا، تمام مظاہرین پرامن طریقے سے گھروں کو چلے جائیں۔

راجہ ناصر عباس کا مزید کہنا  تھا کہ بلاول بھٹو کراچی واقعے پر تحقیقات کرائیں، امن معاہدے پر عملدرآمد کے لیے حکومت سستی نہ کرے،  بے گناہوں کا خون بہا کر انہوں نے اپنے منہ پر کالک ملی۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ