انٹرنیشنل

بارش سے فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ، سردی سے 7 بچے جاں بحق

غزہ:   غزہ میں بارش اور سردی سے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات بڑھ گئیں۔

غزہ میں شدید سرد موسم کے باعث 7 شیر خوار بچے جاں بحق ہوگئے، غزہ میں فلسطینیوں کو صاف پانی اور شدید غذائی قلت کا سامنا ہے، اسرائیل نے غزہ میں کمبل اور خیموں کی سپلائی روک دی۔

وزارت صحت کے مطابق کمال عدوان ہسپتال پر اسرائیلی حملے میں زخمی ایک اور نرس انتقال کر گئی۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر