انٹرنیشنل

انگلینڈ: بارشوں، سیلاب نے تباہی مچا دی، سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل، مواصلاتی نظام درہم برہم

لندن:   انگلینڈ میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی، سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل ہو گئیں جبکہ مواصلاتی نظام بھی درہم برہم ہو گیا۔

مانچسٹرمیں سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، مواصلات اور بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا، گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں، گھروں میں پھنسے شہریوں کو ریسکیو کرنے کیلئے امدادی کارروائیاں کی گئیں۔

بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے سردی میں بھی مزیداضافہ ہوگیا جس کے باعث لوگوں کی مشکلات مزید بڑھ گئیں۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر