تجارت

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کا معاملہ،ترک کمپنی نے بڈ جمع کرادی

کراچی:   اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کیلئے ترک کمپنی نے بڈ جمع کرادی۔

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کیلئے بولی کی تقریب پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی ہیڈکوارٹرز کراچی میں ہوئی، تقریب کی صدارت ڈپٹی ڈی جی ایئرپورٹس صادق الرحمان نے کی، سیکرٹری ایوی ایشن احسن علی منگی سمیت اعلیٰ حکام تقریب میں موجود تھے ۔

سیکرٹری ایوی ایشن نے بتایا کہ بولی کیلئے کم سے کم آفر ریفرنس پرائس کا 56 فیصد رکھا گیا ہے، ترکش کمپنی ٹی ای آرجی کنسورشیم نے 47.25 فیصد بولی جمع کرائی۔

ڈپٹی ڈی جی ایئرپورٹس صادق الرحمان نے بتایا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کیلئے بولیاں طلب کی تھیں، مقررہ وقت میں ٹی ای آر جی کنسورشیم نے بولی جمع کرائی۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

تجارت

افراط زر میں کمی کے باوجود پاکستان کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے: آئی ایم ایف

  • ستمبر 26, 2024
نیویارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ افراط زر میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کو
تجارت

وفاقی وزیر تجارت کی 3 وزرا اعلیٰ سے انفراسٹرکچر سیس کے خاتمے کی درخواست

  • ستمبر 26, 2024
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا